پاکستان مسلم لیگ ن ضلع وسطی کراچی کی جانب سے بروز جمعہ 1 بجے دن بمقام مسجد قبا نزد ٹراما سینٹر عباسی شہید ہسپتال ( ناظم آباد نمبر 3) 21مئی2021 کو اپنے فلسطینی بھائیوں سے اظہار یکجہیتی اور اسرائیلی درندگی و دہشت گردی کے خلاف ایک مظاہرے کا اہتمام کیا گیا ہے۔ پارٹی کے تمام شعبہ جات کےسب عہدیداران و کارکنان اس حوالے سے اپنی اپنی شرکت کو یقینی بنا کر اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی فرمائیں۔
ہمارے دور حکومت میں ہر سال 2100 ارب کا قرض لیا گیا، پی ٹی آئی حکومت میں4300 ارب روپے کا ہر سال قرض لیا جارہا ہے، ن لیگ کا دعویٰ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos