انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے، اسٹولٹن برگ
انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے، اسٹولٹن برگ

افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا، نیٹو چیف

افغانستان سے نیٹو افواج کا انخلا پروگرام کے مطابق جاری ہے۔ نیٹو سکریٹری جنرل اسٹولٹن برگ کے مطابق افغانستان سے انخلا چند ماہ میں مکمل ہوجائے گا۔
برسلز میں اسٹونیا کے وزیر اعظم سے ملاقات میں نیٹو سیکریٹری جنرل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسٹونیا کے 100 فوجی نیٹو کے مختلف مشن میں حصہ لے رہے ہیں۔
انھوں نے کہا کہ انخلاکے بعد بھی افغانستان کی مالی اور تیکنیکی مدد جاری رکھیں گے۔