سعودی عرب نے 30 مئی سے 11 ملکوں سے آئے مسافروں کو مملکت میں داخلے کی اجازت دے دی ہے۔
سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا و دیگر ممالک شامل ہیں۔
بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ ہوٹل میں قرنطینہ کے بعد مسافروں کو داخلے کی اجازت ہوگی۔
سعودی عرب میں داخلے سے متعلق 11 ملکوں کی فہرست میں پاکستان کا نام شامل نہیں۔
ان ممالک میں متحدہ عرب امارات، برطانیہ، امریکا و دیگر ممالک شامل ہیں، سعودی وزارت داخلہ
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos