پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔فائل فوٹو
پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا۔فائل فوٹو

چچا نے بھتیجی سے تعلقات پرنوجوان کی ناک کاٹ دی

چچا نے بھتیجی سے تعلقات کے شک پرنوجوان کی ناک کاٹ دی ۔

پولیس کے مطابق تھانہ فاضل پور کی حدود کوٹلہ اندرون میں بھتیجی سے تعلقات کے شبہے میں لڑکی کے چچا نے آصف نامی نوجوان کی تیز دھارآلے سے ناک کاٹ دی۔

پولیس کے مطابق اس کارروائی میں ملزم کی کچھ اورافراد نے بھی مدد کی ہے۔فاضل پور پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مزید قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔