ڈہرکی کے قریب ٹرین حادثے کے بعد ریلوے نے مسافروں کے خاندانوں اور رشتہ داروں کو معلومات کے حصول میں سہولت دینے کیلیے خصوصی ٹیلی فون نمبرز جاری کیے ہیں، یہ ٹیلی فون نمبر یہ ہیں۔
روہڑی: 051-9200488051-9270834…..سکھر کیلیے: 071-5813433071-9310087
وزیراعظم عمران خان نے گھوٹکی میں ریلوے کے المناک حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ریلوے کے حفاظتی نظام میں خرابی کی جامع تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔