ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کا فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں میں آج(جمعہ ) سے شروع ہوگا۔
دو سال سے جاری چیمپئن شپ کی ٹاپ ٹو ٹیموں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق دن ڈھائی بجے شروع ہو گا۔دونوں ٹیموں کی تیاریاں مکمل ہو گئی ہیں۔
کپتان ویرات کوہلی اور کین ولیمسن کے دعووں نے ایونٹ کو اعصاب شکن بنا دیا۔فائنل میچ پہلے لارڈ ز کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جانا تھا تاہم بارش کے خدشات کے پیش نظر اسے ساوتھپمٹن میں منتقل کردیا گیا تھا۔
The Ultimate Test is (almost) here ⏳
Preview 👉 https://t.co/lU8s7LemVs#WTCFinal #WTC21 #INDvNZ pic.twitter.com/jXFNTO3g8h
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) June 17, 2021