خونریزی کی ساری ذمے داری طالبان اوران کے پشت پناہوں کی ہے۔فائل فوٹو
خونریزی کی ساری ذمے داری طالبان اوران کے پشت پناہوں کی ہے۔فائل فوٹو

افغانستان میں خونریزی کے ذمےدار طالبان ہیں۔اشرف غنی

افغان صدر اشرف غنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ کسی بھی صورت طالبان کے آگے ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

کابینہ اجلاس سے خطاب  کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ افغانستان میں خونریزی اورتباہی کے ذمہ دارطالبان ہیں۔ طالبان کے سامنے ہتھیار نہیں ڈالوں گا،ان کے سامنے ہتھیار ڈالنے کی کوئی خفیہ ڈیل نہیں ۔

افغان صدر نے نے کہا کہ امریکہ نے انخلا کا پروگرام بنایا توکہا پاکستان اورطالبان اپنافیصلہ لیں، خونریزی کی ساری ذمے داری طالبان اوران کے پشت پناہوں کی ہے۔ ہم عزت سےرہتےہیں یہ عزت اورآبرو دکھانےکا وقت ہے۔

انھوں نے کہا کہ خونریزی کی ساری ذمے داری طالبان اوران کے پشت پناہوں کی ہے۔ ہم عزت سے رہتے ہیں یہ عزت اور آبرو دکھانے کا وقت ہے۔