پی آئی اے سمیت تمام نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا

بکرا عید شہریوں پر بھاری ہونے جا رہی ہے، کراچی سے لاہور کا یکطرفیہ کرایہ 7 ہزار سے بڑھ کر تقریبا 13 ہزار روپے تک پہنچ گیا۔

               
July 11, 2021 · اہم خبریں, قومی
مسافر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا۔فائل فوٹو

مسافر پی آئی اے کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی پہنچا تھا۔فائل فوٹو

اسلام آباد: فضائی سفرکے کرائے آسمان سے باتیں کرنے لگے، پی آئی اے سمیت تمام دیگر نجی ایئر لائنز نے کرایوں میں اضافہ کردیا۔

ائیر لائنز نے کراچی لاہور،اسلام آباد کراچی کا ریٹرن ٹکٹ پر 25 ہزار روپے سے زائد وصول کیے جارہے ہیں۔