اسلام ٓآباد:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہواہے ۔
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی نے پیپلز پارٹی کے ذرائع کے حوالے سے کہاہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے ۔
یادرہے کہ ا س سے قبل قومی اسمبلی میں بریفنگ کے دوران بھی آرمی چیف نے کہا تھا کہ انہوں نے اپنے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے ۔