29سالہ حریم شاہ اپنے ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں۔

حریم شاہ کی شرمناک ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکر حریم شاہ اپنے چاہنے والوں کیلیے ترکی کے ایک کیفے میں اپنی شیشہ پیتے کی ویڈیو پوسٹ کی ہے جو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے ۔

https://www.instagram.com/p/CRuI_kOhDYG/?utm_source=ig_web_copy_link

حریم شاہ کی اس ویڈیو کو جہاں پسند کیا جا رہا ہے وہیں کچھ مداح ان کے شیشہ پینے پر خفا بھی ہیں اور عمل کو شرمناک قرار دے رہے ہیں ۔ 29سالہ حریم شاہ اپنے ہنی مون پر ترکی میں موجود ہیں ، سرخ لباس پر سفید اور سیاہ دھاری دار ڈیزائن کا سوٹ زیب تن کئے ہوئے خوبصورت نظر آرہی ہیں اور شیشہ پی رہی ہیں ۔