کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے شیڈول کا اعلان ہو گیا، ایونٹ کا آغاز6 اگست سے ہوگا، لیگ کا فائنل 17 اگست کو کھیلا جائے گا۔
کے پی ایل کے تمام میچز مظفر آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے، کشمیر پریمیئر لیگ کے اوّلین ایڈیشن کے 19میں سے 12 میچز ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے، مایہ نازآل راؤنڈر شاہد آفریدی کی ٹیم راولا کوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی ٹیم میرپور رائلز افتتاحی میچ میں مد مقابل ہوں گے۔
کے پی ایل شیڈول
جمعہ 6 اگست، رات 8:30 بجے: میرپور رائلز بمقابلہ راولاکوٹ ہاکس
ہفتہ 7 اگست، دوپہر 2:00 بجے: باغ اسٹالیئنز بمقابلہ کوٹلی لائنز
ہفتہ 7 اگست، رات 7:30 بجے: اوورسیز واریئرز بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
اتوار 8 اگست، دوپہر 2:00 بجے: میرپور رائلز بمقابلہ باغ اسٹالیئنز
اتوار 8 اگست، رات 7:30 بجے: راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ کوٹلی لائنز
پیر 9 اگست، دوپہر 2:00 بجے: اوورسیز واریئرز بمقابلہ میرپور رائلز
پیر 9 اگست، رات 7:30 بجے: راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
منگل 10 اگست، دوپہر 2:00 بجے: مظفرآباد ٹائیگرز بمقابلہ کوٹلی لائنز
منگل 10 اگست، رات 7:30 بجے: باغ اسٹالیئنز بمقابلہ اوورسیز واریئرز
بدھ 11 اگست، دوپہر 2:00 بجے: راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ باغ اسٹالیئنز
بدھ 11 اگست، رات 7:30 بجے: کوٹلی لائنز بمقابلہ میرپور رائلز
جمعرات 12 اگست، دن 10:00 بجے: باغ اسٹالیئنز بمقابلہ مظفرآباد ٹائیگرز
جمعرات 12 اگست، سہ پہر 3:30 بجے: راولاکوٹ ہاکس بمقابلہ اوورسیز واریئرز
جمعہ 13 اگست، دوپہر 2:00 بجے: اوورسیز واریئرز بمقابلہ کوٹلی لائنز
جمعہ 13 اگست، رات 7:30 بجے: مظفرآباد ٹائیگرز بمقابلہ میرپور رائلز
ہفتہ 14 اگست، سہ پہر 4:00 بجے: کوالیفائر (1 بمقابلہ 2)
اتوار 15 اگست، سہ پہر 4:00 بجے: ایلیمینیٹر1 (3 بمقابلہ 4)
پیر 16 اگست، سہ پہر 4:00 بجے: ایلیمینیٹر2 (کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر 1 جیتنے والی ٹیم)
منگل 17 اگست، شام 4:00 بجے: ایلیمینیٹر2 (کوالیفائر ہارنے والی ٹیم بمقابلہ ایلیمینیٹر 1 جیتنے والی ٹیم)