صدراشرف غنی آج قوم سے اہم خطاب کریں گے
اشرف غنی مستعفی ہونےیاایمرجنسی لگانےکااعلان کرسکتےہیں۔افغان ذرائع
اشرف غنی نے یہ واضح نہیں بتایا کہ وہ کس ملک میں ہیں ۔فائل فوٹو
کابل۔افغان صدراشرف غنی کےصدارتی محل میں اعلیٰ سطح اجلاس جاری ہے جس میں اہم صلاح ومشورے کیے جا رہے ہیں۔
افغان ذرائع کے مطابق صدراشرف غنی آج قوم سے خطاب کریں گے،اعلیٰ سطح اجلاس کے بعد اشرف غنی مستعفی ہونےیاایمرجنسی لگانےکااعلان کرسکتےہیں۔