فائل فوٹو
فائل فوٹو

افغان وزیر دفاع ملک سے فرار ہونے پر صدر اشرف غنی پر برس پڑے

کابل:افغانستان کے قائم مقام وزیر دفاع جنرل بسم اللہ محمدی اچانک ملک سے فرار ہونے پر افغان صدر اشرف غنی پر برس پڑے۔سوشل میڈیا پراپنے بیان میں جنرل بسم اللہ محمدی نے افغان صدر پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ‘اس نے ہمارے ہاتھ ہماری پیٹھ کے پیچھے باندھے اور وطن کو بیچ دیا ، غنی اور اس کے گروہ پر لعنت ہو’۔

واضح رہے کہ اس سے قبل جنرل بسم اللہ محمدی نے کہا تھاافغان فورسز کابل کے دفاع کے لیے پرعزم ہیں ، غیر ملکی افواج افغان فوج کی ہر طرح سے مدد کے لیے تیار ہیں۔

https://twitter.com/Muham_madi1/status/1426904905055444993?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1426904905055444993%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F15-Aug-2021%2F1328533