کراچی:ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضی وہاب نے دھوبی گھاٹ لیاری پہنچ کر مہران ٹاؤن کورنگی سانحے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے ملاقات و تعزیت کی۔
بیرسٹر مرتضی وہاب نے سندھ حکومت کی جانب سے شہدا کے ورثا کے لیے فی کس 10 لاکھ روپے معاوضے کا اعلان کیا اور کہا کہ سندھ حکومت دکھ کی اس گھڑی میں ورثا کے ساتھ ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos