جین پیرے فرانس اور معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔فائل فوٹو
جین پیرے فرانس اور معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔فائل فوٹو

فرانس کےمعروف فٹ بالر 39سال کوما میں رہنے کے بعد انتقال کرگئے

پیرس:فرانس کے معروف فٹ بالرجین پیرے73سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔

تفصیلات کے مطابق جین پیرے 39 سال کوما میں رہے۔1982 میں ایک آپریشن کے دوران وہ کوما میں چلے گئے ،جس کے بعد وہ مسلسل 39سال کوما میں رہے اورآج (سوموارکو) انتقال کرگئے۔

جین پیرے فرانس اور معروف کلب پی ایس جی کی نمائندگی کرچکے ہیں ۔ اپنے کیرئیر کے دوران وہ بطورڈیفنڈر کھیلتے تھے۔