فرانسیسی صدر میکرون کو لیون شہر کے دورے پر شہری نے انڈہ مار دیا جبکہ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے انڈہ مارنے والے شہری کو حراست میں لے لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون لیو ن شہر کے دورے پر تھے اوراس دوران میکرون کوشہری کی جانب سے انڈے کا نشانہ بنایاگیا جو فرانسیسی صدرکے کندھے پر لگا۔
French President Emmanuel Macron is hit by an egg during a food event in Lyon, France. The young culprit was arrested by the security service at the scene pic.twitter.com/VduMNsys0T
— TRT World (@trtworld) September 27, 2021
یاد رہے کہ اس سے قبل میکرون کو ایک شہری سے تھپڑ بھی پڑا تھا۔