وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔فائل فوٹو
وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔فائل فوٹو

فرانس کے سابق صدرسارکوزی کو ایک سال قید کی سزا

پیرس:فرانس کی کریمینل کورٹ نے سابق صدرسارکوزی کو ایک سال جیل کی سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق فرانس کی کرمینل کورٹ نے فرانس کے سابقہ صدر کو 2012 کے انتخابات میں ، انتخابی مہم میں فنڈ ز کے ناجائز استعمال ،رشوت ستانی اور اپنے اثر و رسوخ کے ناجائز استعمال پر تین سال قید کی سزا سنائی گئی۔ وہ ایک سال جیل میں اور دو برس معطل سزا کے حق دار ٹھہرائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ نکولا سارکوزی سن 2007 سے سن 2012 تک فرانس کے صدر رہے۔