افغانستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔فائل فوٹو
افغانستان کی جانب سے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا گیا۔فائل فوٹو

افغانستان کا اسکاٹ لینڈ کو جیت کیلیے 191کا ہدف

شارجہ:ٹی 20کرکٹ ورلڈ کپ کے 17ویں میچ میں افغانستان کی اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حریف ٹیم کو جیت کیلئے 191کا ہدف دیدیا ہے۔

افغانستان کی کرکٹ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 4وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 20اوورز میں 190رنز بنائے،نجیب زدران نے سب سے زیادہ 59رنز بنائے جبکہ رحمان اللہ گرباز 46اور حضرت اللہ زازئی44سکور بناکر نمایاں بیٹسمین رہے۔

افغانستان اور سکاٹ لینڈ کے مابین میگا ایونٹ کا 17واں میچ کھیلاجارہا ہے جبکہ یہ میچ گروپ 2 کیلئے ہورہا ہے۔