راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آرکے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید نے کراچی کورکی کمان سنبھال لی۔
آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ کراچی کورکی کمانڈ تبدیلی کی تقریب کا انعقاد کورکمانڈر ہیڈ کوارٹرکراچی میں ہوا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ندیم احمد انجم نے کراچی کورکی کمان لیفٹیننٹ جنرل محمد سعید کے حوالے کردی۔