اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔فائل فوٹو
اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کوئی نہیں کرے گا۔فائل فوٹو

ہم دنیاکیلیےخطرہ نہیں۔ سراج الدین حقانی

کابل:افغانستان کے قائم مقام  وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کا کہنا ہے کہ ہم دنیاکیلیےخطرہ نہیں، ہم دوسرےممالک سےاعتمادسازی کیلیےتیارہیں۔

سراج الدین حقانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری جنگ اپنی آزادی کے جائز حق کے لیے تھی ، ہم دنیا سے بہتر تعلقات کے خواہاں اور دوحہ معاہدے کےپابند ہیں۔