کئی گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد نوجوان کی لاش کو سینکڑوں فٹ گہری کھائی سے ریسکیو کیاگیا۔فائل فوٹو
کئی گھنٹے کے سرچ آپریشن کے بعد نوجوان کی لاش کو سینکڑوں فٹ گہری کھائی سے ریسکیو کیاگیا۔فائل فوٹو

کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا

کراچی: ڈائو یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی جان کی بازی ہار گیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق کراچی میں ڈاو¿ یونیورسٹی گرائونڈ پر جاری کرکٹ میچ کے دوران کھلاڑی رضوان دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

رضوان بیٹنگ کرکے واپس لوٹا تھا کہ دل میں تکلیف محسوس ہوئی جس کے بعد ساتھی کھلاڑیوں نے رضوان کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔