لانگ مارچ میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر ہوں گی۔فائل فوٹو
 لانگ مارچ میں تمام سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر ہوں گی۔فائل فوٹو

پی ڈی ایم کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا

اسلام آباد:پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا ورچوئل اجلاس شروع ہوگیا، جس میں حکومت مخالف احتجاج، آئندہ کی حکمت عملی، ووٹنگ مشین، انتخابی اصلاحات، سمندر پار پاکستانی اور نیب آرڈیننس پر مشاورت ہوگی۔

ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کے مطابق اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، نواز شریف، شہباز شریف، سردار اختر مینگل سمیت دیگر رہنما وڈیو لنک سے شرکت ہیں۔

اجلاس میں مولانا فضل الرحمٰن، نواز شریف، شہباز شریف، سردار اختر مینگل سمیت دیگر رہنما شریک  ہیں۔