کشمیری میڈیا کے مطابق بھارتی فوج نے چارکشمیری نوجوانوں کوحیدرپورہ کے علاقے میں فائرنگ کرکے شہید کیا گیا۔قابض فورسزنے علاقے کی ناکہ بندی کرکےموبائل اورانٹرنیٹ سروس بند کردی۔
حیدرپورہ اورقریبی علاقوں میں بھارتی فورسزکا نام نہاد سرچ آپریشن جاری ہے۔گھرگھرتلاشی کے دوران متعددنوجوانوں کوگرفتارکرلیا گیا۔
واضع رہے مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزنے گزشتہ ماہ بھی 20 کشمیریوں کوشہید کردیا تھا اورچھ گھرتباہ کردئیے تھے۔