این اے 45 کرم میں امن و امان کے باعث الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فائل فوٹو
این اے 45 کرم میں امن و امان کے باعث الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فائل فوٹو

حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات۔پی ٹی آئی کیا کرے گی؟

لاہور: حلقہ این اے 133 میں ضمنی انتخابات سے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار کےآؤٹ ہونے پر پی ٹی آئی کی حکمت عملی سامنے آگئی ،پی ٹی آئی کے ووٹرزکوالیکشن ڈے پرگھروں تک محدود رہنےکی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  صدرپی ٹی آئی وسطی پنجاب  سینیٹراعجازچوہدری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کو سپورٹ کرنےکا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، پی ٹی آئی کاسپورٹرکسی کو ووٹ کاسٹ نہیں کرےگا، مسلم لیگ ن کی دشمنی میں پیپلزپارٹی کوسپورٹ نہیں کریں گے۔