کراچی:انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبارکا آغاز ہونے کے فوری بعد ملکی تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پرڈالرکی قیمت میں 48 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 176.90 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالرکی اونچی اڑان سے پاکستانی روپے کے مقابلے قدر میں 48 پیسے اضافے سے 176 روپے 90 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos