پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا۔

               
December 19, 2021 · شہر گزشت
آرتھوپیڈک سرجن ڈاکٹرناصرکے تین بیٹوں کو قتل کردیا گیا۔فائل فوٹو

نیلم وادی کے منیر اور امجد لکڑیاں اکھٹی کرنے جنگل گئے تھے- فائل فوٹو

کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا۔

پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اورایک مرد شامل ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔