جام کمال کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں سیاسی رہنمائوں کی شرکت
نواب جام کمال خان کی صاحبزادی کی شادی نواب عامر خان مگسی MNA کے صاحب زادے کے ساتھ انجام پائی۔
December 23, 2021 · قومی
تقریب میں سماجی و سیاسی رہنما سردار منظور احمد خان کاکڑ، سینیٹرآغا عمر احمدزئی، صوبائی سینئر وزیر سردار صالح محمد بوتانی بھی شریک تھے۔فائل فوٹو
کراچی: سابق وزیراعلیٰ نواب جام کمال خان کی صاحبزادی کی شادی نواب عامر خان مگسی MNA کے صاحب زادے کے ساتھ انجام پائی ۔
دعوت ولیمہ کی تقریب کراچی میں منعقد ہوئی، تقریب میں سماجی و سیاسی رہنما سردار منظور احمد خان کاکڑ، سینیٹرآغا عمر احمدزئی، صوبائی سینئر وزیر سردار صالح محمد بوتانی بھی شریک تھے۔