اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کیخلاف 9 نیب ریفرنس پی ٹی آئی دور میں واپس ہوئے،فائل فوٹو
 اسپیکر قومی اسمبلی پرویز اشرف کیخلاف 9 نیب ریفرنس پی ٹی آئی دور میں واپس ہوئے،فائل فوٹو

جسٹس عائشہ ملک کا نام سپریم کورٹ میں تقرری کےلیے دوبارہ تجویز

اسلام آباد:جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے سے متعلق چیف جسٹس نے جوڈیشل  کمیشن کا اجلاس دوبارہ 6 جنوری کو طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ جسٹس عائشہ اے ملک کو سپریم کورٹ کا جج بنانے سے متعلق  6 جنوری کو طلب کردہ جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں غورکیا جائے گا۔

واضح رہے کہ جوڈیشل کمیشن کے گزشتہ اجلاس میں جسٹس عائشہ اے ملک کے نام پراتفاق نہیں ہوسکا تھا۔صدر مملکت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے اضافی ججز کی تعیناتی کی منظوری دیدی ، نئے ممبر کی تقرری کے بعد چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس گلزار احمد نے  دوبارہ اجلاس طلب کرلیا ہے ۔