کراچی: انٹر بینک میں تین چھٹیوں کے بعد آج ڈالر 24 پیسے مہنگا ہو گیا ۔
آج دن کے آغاز میں ڈالر176.51 روپے کی سطح سے شروع ہوا جو دن کے اختتام پر 24 پیسے کے اضافے کے ساتھ 176.75 روپے پر بند ہوا ۔
Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/4Mj68aVpZ7 pic.twitter.com/JLuJb8XK4l
— SBP (@StateBank_Pak) January 4, 2022