آگے آنے کی صورت میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔فائل فوٹو
آگے آنے کی صورت میں قانونی راستہ اپنایا جائے گا۔فائل فوٹو

مانسہرہ میں پی ٹی آئی کنونشن کے دوران ہنگامہ

مانسہرہ:پی ٹی آئی کے مانسہرہ میں ہونے والے ورکرز کنونشن میں کارکنوں کی ہنگامہ آرائی سے بدنظمی پیدا ہوگئی ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق تحصیل ناظم اسحٰق ذکریا سکیورٹی اہلکاروں سے الجھ پڑے۔

سیکیورٹی اہلکاروں نے ورکرز کنونشن میں اسحٰق زکریا کو ان کی نشست سے اٹھانےکی کوشش کی ۔سکیورٹی اہلکاروں کے رویےکے خلاف پی ٹی آئی کارکنوں نے ورکرزکو عزت دو کے نعرے لگائے۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماؤں نے صورتحال کو کنٹرول کرتے ہوئے معاملہ رفع دفع کرایا۔