فائل فوٹو
فائل فوٹو

مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئرکا بھی اعلان۔ کین ولیمسن کپتان

دبئی:قومی کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر میں شامل کیا گیا ہے۔

ٹیم آف دی ایئر میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فواد عالم، حسن علی اورشاہین شاہ آفریدی ہیں جبکہ ٹیم کا کپتان کین ولیمسن کو بنایا گیا ہے۔

ٹیم میں تین، تین کھلاڑی پاکستان اور بھارت کے ہیں جبکہ دو نیوزی لینڈ اورایک ایک کھلاڑی سری لنکا، آسٹریلیا اورانگلینڈ سے منتخب کیا گیا ہے۔