یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب پاک فوج کی رینکنگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔فائل فوٹو
یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب پاک فوج کی رینکنگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔فائل فوٹو

پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتورترین فوج بن گئی

واشنگٹن : پاک فوج دنیا کی 9ویں طاقتورترین فوج بن گئی ۔گلوبل فائرپاور انڈیکس نے 2022 کے لئے دنیا کے مختلف ممالک کی فوج کی رینکنگ جاری کر دی۔

نئی رینکنگ میں پاک فوج نے گذشتہ سال کی رینکنگ کے مقابلے میں ایک رینک اورآگے بڑھ گئی، یہ مسلسل دوسرا سال ہے جب پاک فوج کی رینکنگ مسلسل بڑھ رہی ہے۔گلوبل فائرپاورانڈیکس کی فہرست کے مطابق امریکی فوج پہلے ،روسی فوج دوسرے اور چینی فوج تیسرے نمبر پرہے ۔