ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا منگل 5 اپریل 2022, 2:11 شام کامرس کراچی:انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالرملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران اوپن مارکیٹ میں ڈالر 1.26 روپے اضافے سے 185.35 روپے کا ہوگیا۔انٹر بینک میں ڈالر 66پیسے مزید مہنگا، 184روپے 75پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔