سابق وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔فائل فوٹو
سابق وزیراعلیٰ پنجاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کریں گے۔فائل فوٹو

حمزہ شہباز آج رات حلف اٹھائیں گے

لاہور:نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز آج رات عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔

حمزہ شہبازکی حلف برداری کی تقریب گورنر ہاؤس لاہور میں ہوگی۔حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری رات 8 بجے ہوگی۔

ذرائع کے مطابق حمزہ شہبازکی حلف برداری میں ان کے والد وزیراعظم شہباز شریف اور ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز بھی شریک ہوں گی۔