کراچی:پہلاکے پی ٹی انوی ٹیشن اسنوکر ٹورنامنٹ کا فائنل کل بروز جمعہ رات11بجے کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جائے گا۔چیئرمیں کے پی ٹی نادر ممتازمہمان خصوصی ہوں گے۔
دیگر مہمانوں میں جی ایم ایڈمنسٹریشن بریگیڈیئر طارق بشیر،ڈائریکٹراسپورٹس حسن عسکری،مینجر اسپورٹس میجر محمد ریاض،ٹورنامنٹ دائریکتر محمد وقاص یونس شامل ہیں۔