منگولیا ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستانی ریسلر انعام بٹ کو کوارٹر فائنل میں شکست ہوگئی۔
کرغستان کے پہلوان نے انعام بٹ کو شکست دے کرایونٹ سے باہرکردیا جبکہ ہفتہ کو محمد بلال اورعنایت اللہ کوالیفائنگ فائٹ ہی ہارگئے تھے۔
پاکستان کے تینوں ریسلرزکا ایشین ریسلنگ چیمپئن شپ میں سفرتمامہو گای اورمیڈلزکی امیدیں دم توڑ گئی ہیں۔