کراچی:انٹر بینک میں ڈالرمزید 94 پیسے مہنگا ہوگیا جس کے باعث کاروباری روزکے اختتام پرڈالر186.62روپے پر بند ہوا۔
تفصیلات کے مطابق آج ڈالرکی قیمت میں 94پیسے اضافہ ہوا ہے جس کے باعث ڈالرانٹربینک مارکیٹ میں 186روپے 62پیسے کا ہو گیاہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر187 روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔