کوہاٹ:معروف عالم دین مفتی سردار علی حقانی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
کوہاٹ میں انڈس ہائی وے پر 3 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا، حادثے میں مفتی سردار حقانی جاں بحق ہوگئے۔
مفتی سردار حقانی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع خاندانی ذرائع نے دی۔ترجمان ریسکیو کے مطابق ٹریفک حادثےمیں 8 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاج کے لیے پشاور ریفر کردیا گیا۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos