لاہور:وزیراعظم شہباز شریف کی دوسری سمری کے بعد عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر پنجاب مدت کل ختم ہوجائے گی۔
عمر سرفراز چیمہ کا کہنا ہے کہ جب تک صدر چاہیں گے، گورنر کے عہدے پر رہوں گا، وزیراعظم کو گورنر کو ہٹانے کا اختیار نہیں۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اس صورت میں نیا گورنر لگا سکتا ہے جب کوئی گورنر نہ ہو۔دوسری جانب وفاقی حکومت نے مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے بلیغ الرحمٰن کو گورنر پنجاب نامزد کیا ہے۔