توشہ خانہ ہو، ٹیریان یا فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے،فائل فوٹو
توشہ خانہ ہو، ٹیریان یا فارن فنڈنگ کیس، عمران خان کو بھاگنے نہیں دیں گے،فائل فوٹو

عابد شیرعلی ملک واپس پہنچ گئے

اسلام آباد:مسلم لیگ (ن )کےاہم رہنما عابد شیر علی ملک واپس پہنچ گئے،عابد شیرعلی 4 سال بعد وطن واپس آئے ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق لیگی رہنما عابد شیر علی کو اہم حکومتی ذمے داری ملنے کا امکان ہے، وہ 4سال سے زائد عرصہ ملک سے باہر رہے ہیں اوراب مسلم لیگ (ن )کی حکومت بننے کے  ملک واپس آئے ہیں ۔