اسلام آباد:صدر مملکت عارف علوی نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ایوان صدرکی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل سہ پہر چار بجے طلب کیا گیاہے،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54(1) کے تحت طلب کیا گیاہے ۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos