پنجاب اسمبلی ٹوٹنے کا معاملہ
چوہدری شجاعت حسین کا پنجاب کی پارلیمانی پارٹی سے کچھ لینا دینا نہیں۔فائل فوٹو

سبطین خان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بن گئے

لاہور:پاکستان تحریک انصاف کے رکن سبطین خان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بن گئے جن کا اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نوٹیفکیشن جاری کیا۔

قبل ازیں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے اپوزیشن لیڈرکے لیے راجا بشاورت اور میاں محمود الرشید کے نام دیے تھے، تاہم پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے سبطین خان کو اپوزیشن لیڈر بناتے ہوئے اسمبلی سیکریٹریٹ کو آگاہ کردیا۔