اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے آج اہم پریس کانفرنس کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
پی ٹی آئی اعلامیہ کے مطابق چیئرمین عمران خان آج کی پریس کانفرنس میں آئندہ کے لائحہ عمل کا بھی اعلان کریں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان آج پریس کانفرنس میں نیب ترامیم پر گفتگو کریں گے جبکہ چیئرمین پی ٹی آئی نیب ترامیم پرآئندہ کےلائحہ عمل کابھی اعلان کریں گے۔