کراچی:وزیر تعلیم سندھ نے سرکاری کالجز میں عارضی داخلے کی منظوری دیدی۔
صوبائی وزیرتعلیم کے مطابق نویں جماعت کے نتیجے کی بنیاد پر گیارہویں میں عارضی داخلے ہوں گے۔
صوبائی وزیرنے کہا کہ میٹرک نتائج میں تاخیرسے کالج میں داخلے وقت پر ہو نہیں پاتے۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ یکم اگست سے سندھ کے کالجزمیں تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوں گی۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos