ریاض : پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب اختر نے احرام پہننے اپنی تصاویر جاری کیں اور کہا کہ میں سعودی عرب کے سرکاری مہمان کی حیثیت سے فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہو رہا ہوں،میں مکہ میں حج کانفرنس سے خطاب بھی کروں گا۔
احرام پہنے ہوئے تصویر جاری، مکہ میں حج کانفرنس سے بھی خطاب کرینگے (فائل فوٹو)
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos