کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کرونا کا شکار ہوگئے۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر کرونا وائرس میں مبتلا ہونے سے متلق خبرنشر کی ہے۔
ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اپنے پیغام میں لکھا ہے کہ کرونا کی علامات ظاہر ہونے پر خود کو آئیسولیٹ کرلیا ہے۔ مرتضیٰ وہاب کا یہ بھی بتایا کہ ‘میں نے کروناوائرس کا ٹیسٹ بھی کرالیا ہے۔
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos