پہلے دن کھیل میں 27 اوررز میں 2 وکٹوں پر 112 رنز بنالیے(فائل فوٹو)
پہلے دن کھیل میں 27 اوررز میں 2 وکٹوں پر 112 رنز بنالیے(فائل فوٹو)

پاکستان کیساتھ میچ۔سری لنکا نے ٹیم کا اعلان کر دیا

کولبو:سری لنکا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچوں سیریز کیلیے 18 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ۔

 سری لنکن بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ اسکواڈ کی قیادر ڈیمتھ کرونارتنے کریں گے جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں پاتھم نسانگا، اوشادا فرنینیڈو، اینجلومیتھوز، کوشال مینڈس،دھننجایا ڈی سلوا، کمنڈومینڈس، نیروشن ڈکویلا، دنیشن چنڈی مل،رمیش مینڈس،مہیش تھپکشانا، کاسن رجیتھا، وشوافرنینڈو ، اسیتھا فرینیڈو، دلشان مدوشنکا، پربیتھ جے سوریا، دونییتھ ویلاگے اور جیفری وندر شامل ہیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 16 جولائی سے گال کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم کولمبو سے گال روانہ ہو گئی ہے۔