ماسکوسے جاری بیان کے مطابق روس کے خلاف غیر دوستانہ یا مخالف پوزیشن اختیارکررکھی ہے (فائل فوٹو)
ماسکوسے جاری بیان کے مطابق روس کے خلاف غیر دوستانہ یا مخالف پوزیشن اختیارکررکھی ہے (فائل فوٹو)

384 جاپانی ارکان پارلیمنٹ کا روس میں داخلہ بند

ماسکو:روس نے384 جاپانی ارکان پارلیمنٹ کے ملک میں داخلے پر پابندی لگادی 

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ  جاپان کے ان ارکان پارلیمنٹ کے خلاف کارروائی کی گئی ہے جنہوں نے روس کے خلاف غیر دوستانہ یا مخالف پوزیشن اختیار کررکھی ہے۔

یاد رہے کہ ٹوکیو جی 7 ممالک میں شامل ہے جنہوں نے روس کے مرکزی بینک کے اثاثوں کو منجمد کیا ہے۔یہ اقدام یوکرین پر روسی قبضے کے خلاف مذمت کے طور پر اٹھایا گیا تھا۔