منگل کو دن کے اختتام پرڈالر8 پیسے سستا ہوکر 213 روپے 90 پیسے پر بند ہوا تھا

امریکی ڈالر 4 روپے مہنگا ہو نے کے بعد 234 روپے کا ہو گیا

کراچی:ملک میں ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالراب تک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

انٹر بینک میں 2 روپے 62 پیسے اضافے سے ڈالر 232 روپے 50 پیسے کا ہو گیا ہے۔اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 4 روپے مہنگا ہو نے کے بعد 234 روپے کا ہو گیا۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھرایک روپیہ 51 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا تھا۔