پاکستان کیلیے جلد اچھی خبرمتوقع

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ۔

نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے حکام سے گفتگو میں آئی ایم ایف پروگرام پربات کی ۔

نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطے کے نتیجے میں پاکستان کیلیے جلد اچھی خبرمتوقع ہے ۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اوریواے ای حکام سے رابطے میں انہیں پاکستان اورآئی ایم ایف کے  درمیان جاری قرض پروگرام سے متعلق آگاہ کیا۔